Update


 NEWS-

Official Website of Mufti Abdul Hamid Qasmi Naqshbandi Mujaddadi db

Khalifa of Shaykh Zulfiqar Ahemad Naqshbandi Mujaddadi db 

Hazrat Tabibul Ummat Qutbuddin rh (Belgam)
Hazrat Molana Salim sb Qasmi db (Deoband) 
Hazrat Moulana Abdullah sb Mugasi db (UP)



@Website updated........09/09/2018

Online Streaming is avalaibe To listen live  click here 







*_🌷قلوب کو تازگی بخشنے کیلئے اصلاحی و روحانی مجالس🌷_*

*_حضرت اقدس مفتی عبدالحمید صاحب قاسمی نقشبندی دامت برکاتہم (ستارا مہاراشٹر)_*
⤵خلیفۂ مجاز
حضرت اقدس *قطب الدین ملا* صاحب نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ (بیلگام کرناٹک)
⤵وخلیفۂ مجاز
حضرت اقدس مولانا *عبداللہ* صاحب مغیثی مدظلہ (میرٹھ یوپی)
⤵وخلیفۂ مجاز
حضرت اقدس مولانا *سالم* صاحب قاسمی مدظلہ (دیوبند یوپی)
⤵وخلیفۂ مجاز
حضرت اقدس مولانا پیر *ذوالفقار احمد* صاحب نقشبندی مجددی مدظلہ (جھنگ)

❣کی صحبت مبارکہ میں عظیم الشان مجالس کا انعقاد❣

مجالس کی تفصیل

1⃣ہفتہ واری مجلس ذکر ہر جمعرات بعد نماز عشاء *قبرستان مدرسہ ستارہ*

2⃣ماہانہ اصلاحی بیان و مجلس ذکر بعد نماز عشاء *قبرستان مدرسہ ستارہ مہاراشٹر*

3⃣ہر مہینے کی آخری بدھ  اصلاحی بیان و مجلس ذکر *سیرت محلہ کولہاپور مہاراشٹر*

4⃣ہر مہینے کی دوسرے بدھ اصلاحی بیان و مجلس ذکر مدرسہ انعام العلوم *واگھیری کراڈ مہاراشٹر*

5⃣ہر مہینے کے دوسرے اتوار اصلاحی بیان و مجلس ذکر مدینہ مسجد *مالدار محلہ گوکاگ*

6⃣ہر دو مہینے میں ایک مرتبہ اصلاحی بیان و مجلس ذکر جامع مسجد *اتھنی ضلع بیلگام*

7⃣ہر دو مہینے میں ایک مرتبہ اصلاحی بیان و مجلس ذکر مرکز مسجد *تیردال ضلع باگلکوٹ*

8⃣ہر دو مہینے میں ایک مرتبہ اصلاحی بیان و مجلس ذکر قبرستان مسجد *کرندواڑ ضلع کولہاپور*

9⃣ہر دو مہینے میں ایک مرتبہ اصلاحی بیان و مجلس ذکر پرانا مدرسہ *بورگاؤں ضلع کولہاپور*

آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہیکہ ان مبارک مجالس میں شرکت کو یقینی بنائیں_*